🌀 Importance of workshops🌀
💫۔BS aur B.ed
کے سٹوڈنٹس نوٹ کرلیں.
🌀ورکشاپ کے لیے کم از کم 4 دن حاضری ضروری لیکن کوشش کریں کہ 6 دن تک اس میں شرکت کریں.
🌀ورکشاپ کی جدید پالیسی کے مطابق اب اگر آپ ورکشاپ میں غیر حاضر رہے تو آپ کو مکمل فیل نہیں کیا جائے گا بلکہ اتنے فیصد نمبرز کاٹے جائیں گے اور وہ آپ نے پیپرز میں پورے کرنے ہوں گے۔
🌀ورکشاپ کے 10نمبرز ہوتے ہیں۔
🌀ورکشاپ دورانیہ 2 گھنٹے جب کہ بعض اوقات 2گھنٹے 30 منٹ ہے۔
🌀ورکشاپ کا وقت صرف جمعہ کے لیے تبدیل کیا گیا ہے۔ لہذا اس سے آگاہ ہونا چاہیے
🌀آپ کی حاضری کے لیے آٹو جنریٹڈ سسٹم ہوگا۔
🌀اور آپ کی چیٹ اور کلاس ریکارڈنگ موڈ پر ہیں۔
🌀۔AIOU مانیٹرنگ آفس ہر چیز کی جانچ کر رہا ہے۔
🌀ہر آدھے گھنٹے بعد yes sir یا کچھ اور جیسا کہ آپ کی بات کو سمجھنا اور اس طرح کا کچھ لکھ دیا کریں.
🌀 فون یا کمپیوٹر میں مائیکروسافٹ ٹیمز ایپلیکیشن انسٹال کرنا ضروری ہے۔
🌀 ورکشاپس lms portal کے ذریعے جوئن کرنے ہیں۔
Direct Ms teams
سے جوئن کرینگے تو حاضری نہیں ہو گی

0 Comments:
Post a Comment