💠سی ایم ایس پورٹل اور ایل ایم ایس پورٹل میں کیا فرق ہے؟💠1️⃣ سی ایم ایس پورٹل>جب آپ کا ایڈمیشن کنفرم ہوتا ہے تو یونیورسٹی کی طرف سے آپکو دس ڈیجیٹ پر مشتمل ایک یوزر نیم اور چھ ڈیجیٹ کا ایک پاسورڈ ملتا ہے اسے سی ایم ایس پورٹل کہتے ہیں.مثال کے طور پر: 💠یہ پورٹل درج ذیل مقاصد کےلیے استعمال ہوتا ہے:💠1️⃣ ٹیوٹر لسٹ چیک کرنے کےلیے.2️⃣ اگلے سمیسٹر کی رجسٹریشن کےلیے.3️⃣ امتحانی رولنمبر سلپ ڈونلوڈ کرنے کےلیے.4️⃣ امتحانی رزلٹ چیک کرنے کےلیے.
2️⃣ ایل ایم ایس پورٹل
ایل ایم ایس پورٹل کی آی ڈی اور پاسورڈ اس طرح ہوتا ہے.
جیسے:
Id : 0000557426@aiou.edu.pk
Password : Tkqm9834
💠ایل ایم ایس پورٹل تین مقاصد کےلیے استعمال ہوتا ہے:💠
1️⃣ ورکشاپ اٹینڈ کرنی ہے.
2️⃣ کوئیز حل کرنا.
3️⃣ آسانمنٹ اپلوڈ کرنا.
یوں سمجھ لیں آپ کا ففٹی پرسینٹ کام آنلائن ایم ایس پورٹل پر ہوگا اور ففٹی پرسینٹ کے فزیکل پیپر ہونگے

0 Comments:
Post a Comment