Chat on WhatsApp WhatsApp Button What to do after admission confirmation in AIOU - Aiou_Assignments

  • What to do after admission confirmation in AIOU

     علامہ اقبال اوطن یونیورسٹی, ایڈمیشن کنفرم ہونے کے بعد آپ نے درج ذیل کام کرنے ہیں ...!!

     

     1. آسانمنٹ تیار کرنا
     
     2. ورکشاپ اٹینڈ کرنا
     
     
     3. کوئیز حل کرنا.
     
    4. فائنل امتحان

     Papers 20 -April-2024

    فائنل پیپر آپ کے شہر میں ہونگے، یہ امتحانات بی ایس ،بی ایڈ کے تقریباً 

    فائنل پیپر آپ کے شہر میں ہونگے، یہ امتحانات بی ایس ،بی ایڈ کے تقریباً 20-April-2024 میں شروع ہو جائے گے.
     
    سوالیہ پیپر میں آٹھ سوالات ہونگے اور ان میں سے اپنی مرضی کے پانچ سوالات حل کرنے ہونگے.
     
     
     
     نمبرز کی تقسیم درج ذیل ہے
     
    1. آسانمنٹ کے بیس نمبر
     
    2.ورکشاپ یا اٹینڈیس کے دس نمبر
     
    3. کوئیز 20 نمبر
     
    4. فائنل پیپر 50 نمبر.
     
    اگر نمبرز کی تقسیم کے حوالے سے کوئی کنفیوژن ہو رہی ہے تو دور کر دیتی ہوں.
     
    ایک آسانمنٹ اگرچہ سو نمبر کی ہے لیکن فائنل رزلٹ میں اس کی پرسنٹیج نکال کر نمبر شامل کیے جاتے ہیں
     
    مثال کے طور پر اگر آپ نے پہلی آسانمنٹ میں سو میں سے اسی نمبر جبکہ دوسری آسانمنٹ میں سو میں سے نوے نمبر حاصل کیے تو اس کی ترتیب کچھ اس طرح ہوگی
    80×10٪100= 8
    90×10٪100=9
     
    یعنی آسانمنٹ کے ٹوٹل بیس میں سے حاصل کردہ نمبر 17.
     
    فائنل پیپر اگرچہ سو نمبر کا ہوگا لیکن aggregative میں فائنل پیپر میں پچاس فیصد نمبرز شامل ہوتے ہیں جیسا کہ اوپر زکر کیا گیا ہے.
     
    مثال کے طور اگر آپ پیپر میں سو میں سے 70 نمبر حاصل کرتے ہیں تو یہ aggregative میں 35/50 شمار ہونگے
     
    مزید اس فارمولے کو سمجھنے کی کوشش کیجیے
     
    1. اگر آپ کو آسانمنٹ میں اتنے نمبر ملتے ہیں جیسے اوپر زکر کیا گیا ہے 17/20
     
    2. آپ ورکشاپ مکمل اٹینڈ کرتے ہیں تو 10/10.
     
    3. کوئیز اچھی طرح حل کرتے تو آسانی سے 18/20 نمبر حاصل کر سکتے ہیں
     
    4. فائنل پیپر میں اگر ستر نمبر ہونگے تو اس کا مطلب ہے 35/50
     
    اب ان سب نمبر کو جمع کرنے سے آپ کے ٹوٹل نمبر بن جائے گے
     
    ASSIGNMENT : 17
    Workshop : 10
    Quize : 18
    Final exam : 35
    Total number : 80/100
    0301-7917615

  • 0 Comments:

    Post a Comment

    BUY AIOU Assignments Online

    If you are a student of Allama Iqbal Open University, then it would be a great relief to know that we are giving our professional and best services for aiou assignment. Allama Iqbal open university assignments are to be submitted online on a weekly andmonthly basis; it can be hectic for you. However, essay writing services offer aiou updates and solve assignments for students to make their lives easier. We are offering original Allama Iqbal Open University written assignment at reasonable prices. Students of matric, F.A, B.A, PTC, CT, B.ed,M.A, B.S, PGD, M.ed, and all postgraduate aiou assignment help is available now.

    View the Most Recent Posts

    Here you will find all of the most recent trending information.

    Design by - Premium Blogger Templates | Distributed by Chnda Gul

    Designed BY chnda Gul

    Chnda Gul

    Featured Section

    ADDRESS

    Bahawalpur

    EMAIL

    habibachndagull@gmail.com

    Send Email
    TELEPHONE

    +923008750115

    MOBILE

    +923008750115

    WhatsApp Button Chat on WhatsApp Chat on WhatsApp