Answer sheet apny aisy fill krni ha....1 st Page......Yeh information just example hai.
Apni apni information apny put krni hoti Ha...Jinko nai pta Unky liye share kiya ha
اچھے مارکس حاصل کرنے کےلیے چند اہم ہدایات
1. مارکر کا استعمال کرنا سیکھیں۔ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں. مخصوص ہیڈنگز , قرآنی حوالہ جات + ڈایا گرام کےگرد Box بنانے کےلیے مارکر استعمال ہو سکتا ہے
2. کوشش کریں تعریف اور وضاحت کےلیے text book میں استعمال کیے گئے الفاظ ہی استعمال کریں کیونکہ وہ wording زیادہ concise ہوتی ہے)
3. ہمیشہ اچھی کمپنی کا blue انک پین استعمال کریں اور کوشش کریں جس pen سے آپ نے سال بھر پریکٹس کی وہی پین بورڈ پیپرز میں استعمال کریں۔
4. کچی پینسل سے حاشیہ لگائیں۔
5. کٹنگ اور اوور رائٹنگ سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
6. پیپر صاف اور کھلا کھلا لکھیں۔ہیڈنگ بنا کر لکھنے کا فن سیکھیں یاد رکھیے گا پیپر کی اچھی presentation اچھے مارکس کی ضامن ہوتی ہے۔
Aiou Students
0 Comments:
Post a Comment