Dear students
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ورکشاپس کا سلسلہ شروع ہونے جارہا ہے۔اس معاملے میں تمام طلباء اپنی سٹوڈنٹ iD درج کرکے اپنا شیڈول چیک کر سکتے ہیں۔
ورکشاپس شیڈول چیک کرنے کا لنک یہ ہے
https://online.aiou.edu.pk/LIVE_SITE/processworkshop_NS.asp
ورکشاپ اٹینڈ کرنے کا طریقہ
سب سے پہلے آپ نے اپنے *موبائل* یا *لیپ ٹاپ* میں *Microsoft Teams* ایپلیکیشن *انسٹال* کر لینی ہے
پھر اس *Application* میں *یونیورسٹی* کی طرف سے بھیجی گئی *Email ID* اور *Password* لگا کر *Sign In* کریں۔
مثال کے طور پر
ID = 0000112233@aiou.edu.pk
Password = Tgdr1234
اس کے بعد یونیورسٹی کے *Aaghi Portal* پر جا کر اسی *User ID* اور *Password* سے لاگ ان کرنا ہے
*Aaghi Portal* https://aaghi.aiou.edu.pk/
*اس کے بعد* اپنے *مطلوبہ کورس* پر کلک کریں اور *مطلوبہ کلاس* کے لنک پر *کلک* کریں.
وہ آپ کو *Microsoft Teams* کی *Application* پر لے جائے گا پھر آپ *Join Now* پر *کلک* کر کے *کلاس جوائن* کر سکتے ہیں.


0 Comments:
Post a Comment