👈 جو سٹوڈنٹ مسلسل دو گھنٹے کسی سبجیکٹ کی ورکشاپ اٹینڈ کرے یعنی ہفتے میں بارہ گھنٹے کلاس لے اور کوئیز حل کرنا بھول جائے.....
اب آپ ہی بتائیے اس سے بھی بڑا کوئی احمق ہوگا .
بہرحال اب میں آپکو دو الگ صورتوں سے آگاہ کرتی ہوں .
(Aiou Official)
👈 1. پہلی صورت
اگر کوئی سٹوڈنٹ چھ دن مکمل ورکشاپ اٹینڈ کرتا ہے، لیکن کوئیز حل نہیں کرتا تو باوجود فائنل پیپر میں پچاس فیصد نمبر ہونے کے وہ اس سبجیکٹ میں فیل بھی ہو سکتا ہے۔
👈 2. دوسری صورت :
اگر کوئی سٹوڈنٹ ورکشاپ بلکل بھی اٹینڈ نہیں کرتا لیکن کوئیز اچھی طرح حل کرتا ہے... تو ایسی صورت میں فائنل میں پچاس فیصد نمبرز حاصل کرکے اس سبجیکٹ میں آسانی سے پاس ہو جائے گا.
(چندا گل)
بی ایڈ فسٹ سمسٹر کی عام معلومات! پہلے سمسٹر میں ٹوٹل 6 مضمون / کوڈز ہوتے ہیں۔ ورکشاپس & کوئز:۔ تمام مضامین کی ورکشاپس آن لاٸن ہوتی ہیں۔ ورکشاپ جس دن ختم ہو گی اسی دن یا اس کے اگلے دن LMS پورٹل پر کوٸز بھی حل کرنا ہوتا ہے۔ کوٸز 20 نمبر کا ہوتا ہے اور 20 منٹس میں ہی حل کرنا ہوتا ہے۔ اسائنمنٹس:۔ ہر مضمون کی دو اساٸنمنٹس ہوتی ہیں۔ اسائنمنٹس انگلش میں بنانی ہوتی ہیں۔ جو مقررہ تاریخ تک اپنے LMS پورٹل پہ اپ لوڈ کرنی ہوتی ہیں۔ بکس: بکس یونیورسٹی نہیں بھیجے گی، AIOU کی ویب سائٹ سے ڈوان لوڈ کرنا ہوں گی۔ بکس انگلش میں ہوں گی۔ پیپر اردو یا انگلش جس میں طلباء کو آسانی ہو کر سکتے

Aslam.o.alikum ma na bs jander and women study ma admsion lia ha 2.5 year ma kia ma urdu ma paper dy skta hu pleas guide kar dy mari English itne achi nhi kush log bol rhy English ma he dana ho ga paper pleasss guide me
ReplyDelete