Chat on WhatsApp WhatsApp Button For BS & B.Ed Students - Aiou_Assignments

  • For BS & B.Ed Students

    For BS & B.Ed Students جس کام پر سب سے زیادہ فوکس ہونا چاہیے، سٹوڈنٹس کی اکثریت اسے ہی نظرانداز کر دیتی ہے👈 آپ نے اوپن یونیورسٹی کے زیادہ تر طلباء و طالبات کو ورکشاپ کے حوالے سے بہت ہی زیادہ پریشان ہوتے ہوئے دیکھا ہوگا... 👈 کسی سٹوڈنٹ کا شکوہ ہوتا کہ آج نیٹ ورک ایشو کی وجہ سے کلاس لیٹ جوائن کی تو کوئی کہہ رہا ہوتا کہ مصروفیات کی وجہ سے کلاس اٹینڈ کرنا ہی بھول گیا تو اب کیا ہوگا.اب آپ نے غور سے بات کو سمجھنا.👈 1. ایک سبجیکٹ کی چھ دن ورکشاپ یعنی کلاس ہوتی ہے. ایک کلاس دو گھنٹے کی ہوتی ہے. یوں ایک سبجیکٹ کے لیے ٹوٹل بارہ گھنٹے کلاس لینی پڑتی ہے.ایک سبجیکٹ کی ورکشاپ اٹینڈ کرنے کے ٹوٹل (10) نمبر ہوتے ہیں. اگر آپ بارہ گھنٹوں میں سے دس گھنٹے ورکشاپ اٹینڈ کریں گے تو آپکو پورے دس نمبر ملیں گے ،.. اسی حساب سے اگر آٹھ گھنٹے اٹینڈ کریں گے تو دس میں سے (7،8) نمبر ملیں گے.👈 2. دوسری طرف سب سے اہم اس سبجیکٹ کا کوئیز ہوتا ہے جس کے (20) نمبرز ہوتے ہیں جسے صرف بیس منٹ میں حل کرنا ہوتا ہے.ورکشاپ ضرور اٹینڈ کریں، نیٹ ورک ایشو کی وجہ سے یا پھر مصروفیات کی وجہ سے ایک، دو دن ورکشاپ اٹینڈ نہ کر سکیں تو زرا بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں   کیونکہ زیادہ سے زیادہ اٹینڈیس کے (2) نمبر کم ہو جاتے ہیں جبکہ کوئیز مس ہونے کی صورت میں سٹوڈنٹ (20) نمبرز سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں.


    👈 جو سٹوڈنٹ مسلسل دو گھنٹے کسی سبجیکٹ کی ورکشاپ اٹینڈ کرے یعنی ہفتے میں بارہ گھنٹے کلاس لے اور کوئیز حل کرنا بھول جائے.....

    اب آپ ہی بتائیے  اس سے بھی بڑا کوئی احمق ہوگا .



    بہرحال اب میں آپکو دو الگ صورتوں سے آگاہ کرتی ہوں .

                   (Aiou Official) 

    👈 1. پہلی صورت

    اگر کوئی سٹوڈنٹ چھ دن مکمل ورکشاپ اٹینڈ کرتا ہے، لیکن کوئیز حل نہیں کرتا تو باوجود فائنل پیپر میں پچاس فیصد نمبر ہونے کے وہ اس سبجیکٹ میں فیل بھی ہو سکتا ہے۔



    👈 2. دوسری صورت :

    اگر کوئی سٹوڈنٹ ورکشاپ بلکل بھی اٹینڈ نہیں کرتا لیکن کوئیز اچھی طرح حل کرتا ہے... تو ایسی صورت میں فائنل میں پچاس فیصد نمبرز حاصل کرکے اس سبجیکٹ میں آسانی سے پاس ہو جائے گا.

    (چندا گل)

    بی ایڈ فسٹ سمسٹر کی عام معلومات! پہلے سمسٹر میں ٹوٹل 6 مضمون / کوڈز ہوتے ہیں۔ ورکشاپس & کوئز:۔ تمام مضامین کی ورکشاپس آن لاٸن ہوتی ہیں۔ ورکشاپ جس دن ختم ہو گی اسی دن یا اس کے اگلے دن LMS پورٹل پر کوٸز بھی حل کرنا ہوتا ہے۔ کوٸز 20 نمبر کا ہوتا ہے اور 20 منٹس میں ہی حل کرنا ہوتا ہے۔ اسائنمنٹس:۔ ہر مضمون کی دو اساٸنمنٹس ہوتی ہیں۔ اسائنمنٹس انگلش میں بنانی ہوتی ہیں۔ جو مقررہ تاریخ تک اپنے LMS پورٹل پہ اپ لوڈ کرنی ہوتی ہیں۔ بکس: بکس یونیورسٹی نہیں بھیجے گی، AIOU کی ویب سائٹ سے ڈوان لوڈ کرنا ہوں گی۔ بکس انگلش میں ہوں گی۔ پیپر اردو یا انگلش جس میں طلباء کو آسانی ہو کر سکتے
  • 1 comment:

    1. Aslam.o.alikum ma na bs jander and women study ma admsion lia ha 2.5 year ma kia ma urdu ma paper dy skta hu pleas guide kar dy mari English itne achi nhi kush log bol rhy English ma he dana ho ga paper pleasss guide me

      ReplyDelete

    BUY AIOU Assignments Online

    If you are a student of Allama Iqbal Open University, then it would be a great relief to know that we are giving our professional and best services for aiou assignment. Allama Iqbal open university assignments are to be submitted online on a weekly andmonthly basis; it can be hectic for you. However, essay writing services offer aiou updates and solve assignments for students to make their lives easier. We are offering original Allama Iqbal Open University written assignment at reasonable prices. Students of matric, F.A, B.A, PTC, CT, B.ed,M.A, B.S, PGD, M.ed, and all postgraduate aiou assignment help is available now.

    View the Most Recent Posts

    Here you will find all of the most recent trending information.

    Design by - Premium Blogger Templates | Distributed by Chnda Gul

    Designed BY chnda Gul

    Chnda Gul

    Featured Section

    ADDRESS

    Bahawalpur

    EMAIL

    habibachndagull@gmail.com

    Send Email
    TELEPHONE

    +923008750115

    MOBILE

    +923008750115

    WhatsApp Button Chat on WhatsApp Chat on WhatsApp